جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔

جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا

جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا۔

جو فقیر غیر کا پیاسا ہوا وہ ذلیل اور بے وقوف ہے اور بھلائی سے خالی ہوا۔

جب تو بھوکا ہوتا ہے کتا بن جاتا ہے، تو بد مزاج، بداخلاق،

بد خصلت ہو جاتا ہے، جب تیرا پیٹ بھر جاتا ہے تو مُردہ ہو جاتا ہے،

دیوار کی تصویر کی مانند بے خبر ہو جاتا ہے۔

جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔

صرف پیسہ ہی رزق ہے بلکہ عقل، ادب، چہرہ،

اولاد اور علم بھی رزق ہے،

اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔

چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here