اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو۔۔۔۔
عین ممکن تھا کبھی بات کو سلجھا لیتے
اس نے پر ,قطع تعلق پہ ہی اصرار کیا
غضب تو یہ ہے کہ وحشت پہ شعر کہتے ہیں
سِرے سے جن کآ محبت سے وآسطہ کوئی نئیں🩶
اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو۔۔۔۔
عین ممکن تھا کبھی بات کو سلجھا لیتے
اس نے پر ,قطع تعلق پہ ہی اصرار کیا
غضب تو یہ ہے کہ وحشت پہ شعر کہتے ہیں
سِرے سے جن کآ محبت سے وآسطہ کوئی نئیں🩶